تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْگ نَظَرا" کے متعقلہ نتائج

اَہْل نَظَر

(لفظاً) دیکھنے والے، (مراداً) محبت کی نگاہ سے دیکھنے والے، عاشق صادق

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْگ نَظَرا کے معانیدیکھیے

تَنْگ نَظَرا

ta.ng-nazaraaतंग-नज़रा

تَنْگ نَظَرا کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • گہری باتوں یا حقیقت کو نہ سمجھنے والا، نا رسا، کم فہم
  • عاقبت نا اندیش، بے خبر، غافل
  • جو کھلی سوچ کا نہ ہو، تنگ دل، شدت پسند
  • (عینک سازی) وہ شخص جس کی بینائی محدود ہو اور اس حد سے پرے کی چیز بغیر عینک کی مدد کے نہ دیکھ سکتا ہو

English meaning of ta.ng-nazaraa

Persian, Arabic - Noun, Masculine

तंग-नज़रा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • गहरी बातों या वास्तविक्ता को न समझने वाला, जो दूर तक न सोच सके
  • अनुदार, तंगदिल, संकुचित मनोवृत्ति वाला; छोटे दिल का
  • अचेत, निश्चेत, बे-सुध, बेख़बर
  • (चश्मा-साज़ी) सीमित दृष्टी वाला व्यक्ति, दूर तक न देख सके और दूर की चीजें देखने हेतु उस चश्मे की आवश्यकता पड़ती हो

تَنْگ نَظَرا کے مترادفات

تَنْگ نَظَرا کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْگ نَظَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْگ نَظَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words